وَاللّٰهُ يَدۡعُوۡۤا اِلٰى دَارِ السَّلٰمِؕ

اور الله سلامتی کے گھر یعنی جنت کی طرف بلاتا ہے

ایک جنت یہاں ایک جنت وہاں

امام التفسیر حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنھما نے فرمایا ہے کہ اللہ نے ایک جنت یہاں زمین میں بنائی ہے

ایک جنت وہاں آسمانوں میں بنائی ہے

جو یہاں کی جنت کا مزہ نہیں چکھے گا وہ وہاں کی جنت کا مزہ نہیں چکھ سکے گا

گھر کو جنت کیسے بنائیں

Azdawaji Zindagi